10 جنوری ، 2015
کراچی...... بلدیہ ٹاؤن کی 24 مارکیٹ میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص جاںبحق ہو گیا ۔ترجمان اہل سنت والجماعت کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص عبد الحکیم عرف صدیقمذہبی جماعت اہل سنت ا الجماعت کاعہدیدار تھا۔ترجمان کے مطابق عبد الحکیم عرف صدیق پرموٹرسائیکل سوارملزمان نے فائرنگ کی جس سے حکیم صدیق شدید زخمی ہو گئے ،جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ جاںبحق ہو گئے ۔