11 جنوری ، 2015
کراچی .....سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن نےکہا ہےکہ حادثے میں چند ہی افراد اپنی جان بچاسکے ہیں، وزیراعلی نے فوری امداد اور ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں صوبائی وزیر اطلاعات کا کہناتھا کہ حادثےکاشکارلاشیں بری طرح جل چکی ہیں،صرف چندہی افرادجان بچاسکے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کے جائے حادثہ پر فوری امدادی کاموں کی ہدایت کی ہے۔