دنیا
13 جنوری ، 2015

افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکا، 2 افراد ہلاک ، 2 زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکا، 2 افراد ہلاک ، 2 زخمی

کابل ......افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا کابل میں ایک دکان کے قریب کار میں ہوا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقناطیسی بم کار میں نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔ دھماکے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ۔

مزید خبریں :