پاکستان
22 جنوری ، 2015

کراچی:میٹرک کے ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

کراچی........ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک کے ضمنی امتحان برائے سال 2014کے نتائج کا اعلان 23جنوری 2015بروز جمعہ سہ پہر 03بجے کیا جائے گا۔ ضمنی امتحانات کے نتائج www.jang.com.pk اور www.geo.tv پر دیکھے جاسکیں گے۔

مزید خبریں :