دنیا
01 فروری ، 2015

شملہ میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ، سیاحوں کی آمد میں اضافہ

شملہ میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ، سیاحوں کی آمد میں اضافہ

نئی دہلی .....بھارت کے مشہور سیاحتی مقام شملہ میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ شملہ میں برف باری کے بعد ہر طرف حسین نظارے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ حسین موسم کا لطف اٹھانے کے لیے دور دور سے سیاح شملہ کا رخ کررہے ہیں ۔ یہاں آنے والے لوگ پہاڑوں پر جمع ہونے والی برف پر اسنو ٹریکنگ کر کے خوب انجوائے کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :