12 کلو واٹ کے سولرپینل گرڈ سے 2 ہزار روپے فی کلو واٹ وصول کیے جانے کا امکان ہے: ذرائع وزارت توانائی
ترقی کے سفرمیں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی: جنرل عاصم منیر کا تقریب سے خطاب
ن لیگ پنجاب کے اجلاس کی تجاویز چین سے واپسی پر نوازشریف کو پیش کی جائیں گی: رانا ثنااللہ
شہباز شریف نے سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، 2019 سے آج تک ذمہ داران کا تعین کرنے کا بھی حکم دیا
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بعض صوبائی ارکان سے ناخوش ہیں جس کی رپورٹ انہوں نے عمران خان کو پیش کردی ہے: ذرائع
کوئٹہ میں محموداچکزئی کے گھر پر چھاپے کے دوران کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیاگیاتھا
پاکستان نے امریکا کو حالیہ اقدام پراپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ ایکسپورٹ کنٹرول سیاسی ہوچکی ہے: ممتاز زہرہ بلوچ
مارچ 2024 میں سالانہ بنیادوں پر امریکا سے درآمدات میں 50 فیصد کمی دیکھی گئی: ذرائع
ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں، ان کو بخشا نہیں جائے گا: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن