آسیہ بی بی

صدر یورپی پارلیمنٹ کا وزیراعظم کو فون، بین المذاہب ہم آہنگی پر گفتگو

Updated 7 years ago

آسیہ بی بی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کریں گے، وزیراعظم نےگستاخانہ خاکوں پر حکومت اور پاکستانی عوام کے سخت تحفظات سے بھی صدر یورپی پارلیمنٹ کو آگاہ کیا۔