کورونا وائرس

صدر مملکت کی صحت بہتر ہو رہی ہے،کل یا پرسوں ڈسچارج ہوجائیں گے: ڈاکٹر عاصم

Updated yesterday

قیاس آرائیاں اب بند ہونی چاہئیں، کورونا اب بھی ملک میں موجود ہے،کیسز اب بھی آرہے ہیں، ڈاکٹر عاصم