سندھ میں مجموعی طور پرکورونا کے 7360 ٹیسٹ کیے گئے اور 254 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ صوبے بھر میں شرح 3.45فیصد رہی۔