کرتار پور سرحد

کرتارپور راہداری نے 76 برس سے بچھڑے دو اور خاندانوں کو ملادیا

Updated 6 months ago

سیالکوٹ کی کرن نارائن سے ملنے اس کا ماموں زاد بھائی جسوندر سنگھ بٹالہ سے کرتارپور پہنچا