کرتار پور سرحد

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Updated 5 years ago

پاکستان نے سرحد کھول کرپوری کائنات ہماری جھولی میں ڈال دی، جب بھی کرتارپور راہداری کی تاریخ لکھی جائے گی توعمران خان کا نام ضرور لکھا جائے گا، نوجوت سنگھ سدھو