وزیراعظم نے منی لانڈرنگ اورجعلی اکاؤنٹس کیس کے دونوں ملزمان کی کراچی منتقلی کے فیصلے پر اظہار برہمی کیا تھا، جس کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب نے سندھ حکومت کی درخواست پرجاری کیا گیا حکمنامہ واپس لیا۔