ایم کیو ایم تنظیمی بحران

کامران ٹیسوری کی واپسی، ایم کیو ایم پاکستان میں پھر سے پھوٹ پڑ گئی

Updated 2 years ago

رابطہ کمیٹی کی رکن کشور زہرہ نے تحریری طور پر تحفظات ریکارڈ کرا دیے جبکہ سینئر رہنما شہاب امام نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا