مقبوضہ کشمیر

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیرکا مودی حکومت سے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکا مطالبہ

Updated 9 months ago

فوجی اقدامات مسائل کو حل نہیں کرسکتے، پڑوسیوں سے بات چیت کیے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے، فاروق عبداللہ