عید کے روز بھی مقبوضہ وادی جموں اور کشمیر میں محاصرے، گھر گھر تلاشی اور پُرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہا