پی ایس ایل4

اسلام آباد نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کو پی ایس ایل سے باہر کر دیا

Updated 6 years ago

اسلام آباد نے 162 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کیا، ایلکس ہیلز نے 41، ڈیلپورٹ نے 38 اور آصف نے 20 رنز کی اننگز کھیلیں۔