ورلڈکپ 2023

ورلڈکپ میں سجدے سے گریز کی وائرل ویڈیو، بھارتی کرکٹر شامی نے خاموشی توڑدی

Updated 12 months ago

اگر میں سجدہ کرنا چاہتا تو کرتا، اس میں مسئلہ ہی کیا ہے؟ اگر مجھے سجدہ کرنے کے لیے بھی کسی سے اجازت کی ضرورت پڑے تو پھر میں اس ملک میں کیوں رہوں؟ بھارتی کرکٹر