ورلڈکپ 2023

انگلینڈ کیخلاف پاکستان کا خفیہ پلان؟

Updated 4 weeks ago

بابر اعظم کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ پاکستان کے پاس کوئی ایسا خفیہ پلان ہے جس سے وہ سیمی فائنل کھیلنے کی ناممکن راہ کو ہموار کر سکتے ہیں