بین الاقومی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے
اسحاق ڈار ملک کے دوسرے ڈپٹی وزیراعظم ہیں، ان سے قبل چوہدری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ڈپٹی وزیراعظم رہ چکے ہیں۔
پاکستان کو حکومتی ملکیتی اداروں کی اصلاحات آگے بڑھانے سمیت پالیسی فریم ورک کے تحت چلانا ہے، اعلامیہ
دونوں رہنماؤں نے مکہ مکرمہ میں ہونے والی اپنی ملاقات میں کیے گئے فیصلوں پر پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا
ٹارگٹ سیٹ کرلیے ہیں، مانسہرہ سے بابوسر ٹاپ، گلگت اور اسکردو تک موٹروے بنائیں گے: وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا تقریب سے خطاب
سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اسمگلنگ کی روک تھام اور قیام امن سمیت دیگر معاملات پر اہم فیصلے کیے گئے
وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ کی نسل کشی پر ایک جملہ سب کچھ کہہ دیتا ہے: خواجہ آصف
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، فلسطین میں قیام امن بہت ضروری ہے: شہباز شریف