پنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
نگران دور میں وزارت خزانہ کی سفارش پر نجی شعبے کو مقررہ حد کے بجائے کھلی چھوٹ دی گئی، کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی کی چھوٹ بھی دی گئی: وزارت سکیورٹی کی وزیراعظم آفس کو بریفنگ
’پاکستان کیلئے کرڈالو‘معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کیلئے ترجیحات اور پالیسی فیصلوں سے متعلق قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اچھا اقدام ہے: صادق خان
آئین کے تحت عدلیہ کے فیصلوں پر تنقید کی جا سکتی ہے مگر جج کی ذات پر تنقید نہیں کی جا سکتی، پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی گفتگو
صوبے کا بیڑا غرق کرنے والوں کو خفیہ ڈیل کے تحت دوبارہ مسلط کیا گیا، روشنی میں دھمکیاں اور اندھیرے میں پاؤں پڑنے والے قوم کو مزید بے وقوف نہ بنائیں: ترجمان جے یو آئی
خالصہ ڈے تقریبات میں ٹروڈو کی شرکت سے بھارت کو واضح پیغام دیا گیا کہ کینیڈین حکومت ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کیخلاف سکھوں کے ساتھ کھڑی ہے
صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق صدر مملکت کی زیر صدارت اجلاس کے بعد سندھ کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کا ابتدائی ڈرافٹ شیڈول آئی سی سی کو بھیج چکا ہے
ہمیں مزدور کی عظمت کا پورا احساس ہے، مزدور کو جائز حق نہیں ملے گا تو ملک ترقی نہیں کر سکتا: شہباز شریف کا تقریب سے خطاب