پاکستان اور سعودی عرب خطےکی ترقی وخوشحالی میں شراکت دار ہیں، دورہ سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات مثبت رہی، وزیراعظم
نگران حکومت نے سیاسی نقصان کی پرواہ کیے بغیر معاشی اقدامات کیے، نگران حکومت کی معاشی پالیسیوں کے باعث بیرونی آمدن بحال ہوئی، آئی ایم ایف
میرپور میں مظاہرین کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے
واسکٹ پہنو ، شیروانی پہنو ، ہیلو ہیلو اور ٹاٹا ٹاٹاکرو، عزت سے کام کرو،ایسا نہ ہوکہ تمہاری گاڑی میں تیل بھی نہ ہوگاڑی بھی نہ اور گورنرہاؤس بھی نہ ہو: وزیراعلیٰ کے پی کے فیصل کریم پر وار
میجر جنرل عمر محمود بخاری اور میجر جنرل عنایت حسین کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے
فائنل میچ چوتھے کوارٹر میں 2 -2 گول سے برابر رہا جس کے بعد جاپان نے پینالٹی شوٹ آؤ ٹ مقابلہ 1-4 سے جیت لیا
ملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں، ان سے ملک چل نہیں رہا، موجودہ حکومت کے خلاف عدالتوں میں رٹ دائر کررہے ہیں: جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی
آپ اپنے بانی کو جیل سے نہیں نکال سکتے بلکہ اگر قانون توڑا تو آپ کو بھی جیل میں ڈالا جائے گا: فیصل کریم کنڈی