ماضی میں فرح گوگی کا دفاع کرنے والے بانی پی ٹی آئی نےآج اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک کے دوران فرح گوگی سے بھی اظہار لاتعلقی کردیا
معاشی استحکام بھی سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا ہے، سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی میدان میں چیلنجز ہوئے: پیغام
تمام سیاستدانوں کو فکر کرنا ہوگی کہ ملک کا نظام اس وقت خراب ہے، آئین موجود ہے لیکن عمل درآمد نہیں ہے: جے یو آئی سربراہ کی گفتگو
شیر افضل کی سیاسی کمیٹی سے بے دخلی پارٹی سے زیادتی ہے: اسد قیصر کا اعتراض، پارٹی پالیسی امور پر بولنے والے آپ کون ہوتے ہیں؟ شبلی فراز کا دو ٹوک جواب
دونوں ممالک نے تکنیکی مشقوں اور مہارتوں کے تبادلے سمیت تحقیقات اور پروسیکیوشن میں ایک دوسری کی مدد، بارڈر سکیورٹی انفرااسٹرکچر اور تربیت کے معاملات پر اتفاق کیا
ایوب خان نے ایک جمہوری حکومت کا تختہ الٹا تھا، آرٹیکل 6 لگانےکا آغاز فیلڈ مارشل ایوب خان سےکیا جانا چاہیے، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب
9 مئی کے حوالے سے آزاد جوڈيشل کمیشن ہونا چاہیے جسے تمام سی سی ٹی وی ویڈیوز تک رسائی ہو، سچ سامنے آنا چاہیے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
دونوں ممالک کےدرمیان معاہدے پر ایران کے دارالحکومت تہران میں دستخط ہوئے۔