حکومت آئین کے آرٹیکل 175 اے میں ترمیم پر غور کر رہی ہے ، امکان ہے کہ آئینی ترمیم سے جوڈیشل کمیشن کی ساخت تبدیل ہوجائے: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
11 میں سے 4 میئر کے نتائج بھی آگئے، برٹش پاکستانی مئیر صادق خان کے مستقبل کا فیصلہ کل ہوگا
سائبر کرائم کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے نیا ادارہ بنایاگیا ہے: نوٹیفکیشن
ملک میں گندم کا بحران پیدا کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا، کسان کارڈ فوری دیے جائیں تاکہ کسانوں کو اگلی فصل میں آسانی ہو: نواز شریف
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ پراعتماد ہیں کہ یہ دونوں رہنما اپنےفرائض بخوبی سرانجام دیں گے۔
نوٹیفکیشن کا اطلاق شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کی عمر پوری ہونے کی تاریخ 30 جون 2021 سے ہوگا
عمران خان نے کہا کہ علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو مذاکرات کا اختیار دیا ہے۔
ایف بی آر نے ایک لاکھ سے کم پنشن والوں سے ٹیکس لینے یا تمام پنشنرز پر 10 فیصد ٹیکس لگانے جیسی تجاویز پر غور شروع کردیا ہے