دلچسپ و عجیب
21 جولائی ، 2016

سوسالہ امریکی خاتون کاپیراگلائیڈنگ کا شاندار مظاہرہ

سوسالہ امریکی خاتون کاپیراگلائیڈنگ کا شاندار مظاہرہ

 


بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اکثر افراد کی ہمت و طاقت ساتھ چھوڑ دیتی ہے لیکن 100 سالہ بزرگ خاتون تو ایک مثال ہیں جنہوں نے آسمان کی بلندیوں پر پہنچ کرپیراگلائیڈنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نوجوانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔


امریکی ریاست آئیوواسے تعلق رکھنے والی سو سالہJewel Kohlerنے اپنی سو ویں سالگرہ کے موقع پرپاور پیرا شوٹ کے ذریعے آسمان کی بلندی پر پہنچ کر یہ ثابت کردیا کہ عمر چاہے کچھ بھی ہو بس دل جوان ہونا چاہئے۔

مزید خبریں :