دلچسپ و عجیب
25 مارچ ، 2017

دبئی کے برج خلیفہ پر میوزیکل فا ؤنٹین شو

دبئی کے برج خلیفہ پر میوزیکل فا ؤنٹین شو

دبئی کے برج خلیفہ پر میوزیکل فا ؤنٹین شو سجایا گیا، موسیقی کی دھنوں پررقص کرتے فواروں کے دلفریب نظارے توجہ کا مرکز رہے۔

اس شاندار شو کے دوران برج خلیفہ کو رنگ برنگے قمقموں سے دلہن کی طرح سجایا گیا تھا۔پانی پرنصب فوارے دلکش انداز میں موسیقی کی دھنوں پر جھومتے ہوئے رقص پیش کر رہے تھے۔

فاؤنٹین شو کو دیکھنے کے لیے مقامی افراد ہی نہیں دنیا بھر سے آئے ہوئے سیکڑوں سیاح بھی برج خلیفہ کار خ کر نے لگے۔

مزید خبریں :