دلچسپ و عجیب
22 اپریل ، 2017

استنبول:ساڑھے 5 لاکھ گل لالہ سے سجا سب سے بڑا قالین

استنبول:ساڑھے 5 لاکھ گل لالہ سے سجا سب سے بڑا قالین

استنبول میں ساڑھے پانچ لاکھ گل لالہ سے سجا سب سے بڑا قالین تیار کرلیا گیا ہے جسے دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد شہر کے معروف سلطان احمد اسکوائر کا رُخ کررہی ہے۔

اس قالین میں 5لاکھ 64ہزار پھول لگائے گئے ہیں۔استنبول فتح ہونے کی 564ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کیا گیا یہ قالین1453اسکوائر میٹر ہے ۔

مختلف رنگوں کے گل لالہ سے سجے اس قالین نے شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیے ہیں ۔

مزید خبریں :