دلچسپ و عجیب
29 اپریل ، 2017

ہنگری ،ماہر فن کارہ کا تھری ڈی آرٹ ورک تیار

ہنگری ،ماہر فن کارہ کا تھری ڈی آرٹ ورک تیار

ماہر فنکارہ نے منفرد انداز میں رنگین پینسل سے سپر ہیرو ڈیڈ پول کا تھری ڈی آرٹ ورک تیار کرلیا۔

ہنگری کی آرٹسٹ جاسمین سوسیک نے کلر پینسل سے کمال کردکھایا، تصویر میں ایسے اسپیشل تھری ڈی ایفیکٹس شامل کیے جس سے حقیقت کا گمان ہونے لگا۔

جاسمین نے ہالی وڈ کے سپر ہیرو ڈیڈ پول کی تھری ڈی ڈرائنگ تیار کی ہے جسے دیکھ کر اُن کی مہارت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔

مزید خبریں :