گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، ان کے نیٹ ورک کے دیگر دہشتگردوں کی شناخت بھی کرلی گئی ہے: سی ٹی ڈی
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
کسانوں کے پاس جو گندم ہے اس میں بارشوں کی وجہ سے نمی ہے، اس لیے نمی والی گندم کو ذخیرہ کرنا ممکن نہیں: ذرائع محکمہ خوراک
کے الیکٹرک کی درخواست کے مطابق 7 ماہ کا اضافہ فی یونٹ 18.86 روپے بنتا ہے، درخواست پر سماعت 9 مئی کو ہوگی
عدالت نے پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے کی درخواستوں پر 5،5 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کرتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں
سب کو پتا تھا اس سال گندم وافر ہوگی اداروں کے پاس اعداد وشمار تھے لیکن ایک ارب ڈالرکی گندم منگوالی گئی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی
کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس 558 پوائنٹس اضافےسے73 ہزار300 کی سطح تک پہنچ گیا
اس سال 69 ہزار پاکستانی سرکاری حج اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے جب کہ پرائیویٹ عازمین کی تعداد بھی جلد سامنے آجائے گی: ڈاکٹر عطاالرحمان
وفاقی کابینہ نے نام نکالنے کی منظوری دی، فرح گوگی اورذلفی بخاری کے نام بھی ای سی ایل میں رہیں گے: ذرائع