کسی غیر ملکی قوت کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، سوشل میڈیا پر چلنے والی ایسی تمام باتیں بے بنیاد ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
آئین میں آزادی رائے پر واضح قیود کی پامالی کرنے والے دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے: جنرل عاصم منیر کا پی اے ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
ایف بی آر کاخط ای میل کے ذریعے پیر کی شام موصول ہوا، خط کا جائزہ لے کر اس پر کوئی فیصلہ کریں گے: پی ٹی اے
بجٹ اسٹریٹیجی پیپر آئی ایم ایف وفدکے آنے سے پہلےکابینہ سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے: ذرائع وزارت خزانہ
مارچ 2024 میں مہنگائی کی شرح 20.7 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی: ادارہ شماریات
یہاں کوئی کسی سے کوئی ڈیل نہیں کر سکتا، بانی پی ٹی آئی بھی ڈیل نہیں کریں گے: سابق وفاقی وزیر
اسی تناسب سے پاکستانی معیشت کا پہیہ چلتا رہا تو 2025 میں مہنگائی کم ہو کر 15فیصد رہ جائےگی: اکنامک آؤٹ لک رپورٹ
پنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں کسان فی من گندم 2800 روپے تک بیچنے پر مجبور ہوگئے