پاکستان
30 اپریل ، 2012

ن لیگ کا حکومت کیخلاف مرحلہ وار تحریک چلانے کا فیصلہ

ن لیگ کا حکومت کیخلاف مرحلہ وار تحریک چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد… مسلم لیگ(ن)نے حکومت کیخلاف مرحلہ وارتحریک چلانیکافیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ ن لیگ کے اجلا س میں کیا گیا جس میں وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کوتوہین عدالت کے کیس میں سزاملنے کے بعد آئندہ کی حکمت عملی مرتب کرنا مقصود تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت کیخلاف احتجاجی ریلیاں اورجلسے منعقدکئے جائیں گے جبکہ استعفے اور لانگ مارچ آخری آپشنز ہونگے۔

مزید خبریں :