کھیل
08 فروری ، 2015

ناصر جمشید کی پاکستانی اسکواڈ میں شمولیت،ّآئی سی سی نے منظوری دیدی

 ناصر جمشید کی پاکستانی اسکواڈ میں شمولیت،ّآئی سی سی نے منظوری دیدی

دبئی......آئی سی سی نے زخمی ہونے والے اوپننگ بیٹسمین محمد حفیظ کی جگہ ناصر جمشید کی پاکستان کے ورلڈکپ اسکواڈ میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل بیٹنگ آل راؤنڈر محمد حفیظ کی انجری کے باعث پاکستان کی جانب سے ان کے متبادل کے طور پر ناصر جمشید کا نام بھیجا گیا تھا ۔واضح رہے کہ فاسٹ بولر جنید خان کے زخمی ہونے کے باعث ان کی جگہ راحت علی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :