کھیل
10 فروری ، 2015

انگلینڈ کے خلاف تمام تجربے کر لینے چاہئیں، وسیم اکرم

انگلینڈ کے خلاف تمام تجربے کر لینے چاہئیں، وسیم اکرم

کراچی.........پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں مینجمنٹ کو تمام تجربے کرلینے چاہئیں۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی بولنگ ناتجربہ کار ہے، اب تیاریوں کا وقت گزر چکا ہے، کھلاڑیوں کو ایکسٹرا ٹریننگ کرنا ہوگی۔

مزید خبریں :