انٹرٹینمنٹ
11 فروری ، 2015

ایکس مین فیم ہیوجیک مین کی نئی ایکشن فلم ،چیپی

ایکس مین فیم ہیوجیک مین کی نئی ایکشن فلم ،چیپی

ہالی ووڈ .......ایکس مین فیم ہیوجیک مین اب نظر آئیں گے ایک اور ایکشن فلم چیپی chappieمیں۔سائنس فکشن فلم 6 مارچ کو سینماؤں میں ریلیزکی جائے ۔ایکشن فلموں کے مداح ہو جائیں تیار،ایکشن اور تھرلر سے بھر پور ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم چیپی کے نئے کلپس سامنے آ گئے ہیں۔چیپی کہانی ہے ایک روبوٹ کی،جو ناصرف سوچنے سمجھنے بلکہ اسکے مطابق ردعمل کی صلاحیت رکھتا ہے۔فلم چیپی میں سلم ڈاگ ملینیئر سے شہرت پانے والے دیو پٹیل بھی ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ہیو جیک مین کے ساتھ نظر آئیں گے۔

مزید خبریں :