دنیا
13 فروری ، 2015

جنوبی کوریا میںائیرلائن کی خاتون افسر کو ایک سال قید کی سزا

جنوبی کوریا میںائیرلائن کی خاتون افسر کو ایک سال قید کی سزا

سیول........جنوبی کوریا میں ائیرلائن کی خا تون افسر کو ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔خاتون افسر نے اسٹیورڈ کو سزا دینے کے لیے نیویارک سے سیئول جانے والے طیارے کو واپس بلایا تھا ۔خاتون افسرکورین ائیرچیئرمین کی صاحبزادی ہیں۔جو اسٹیورڈ سے اس لیے ناراض ہوئیں کہ اس نے دوران فلائٹ انھیں صحیح طور پر میوے پیش نہیں کیے۔

مزید خبریں :