پاکستان
01 مئی ، 2012

سندھ ان دنوں شدیدگرمی کی لپیٹ میں

کراچی…سندھ بھر میں موسم شدیدگرم ہے جس سے لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور ہوگئے ،صوبہ سندھ ان دنوں شدیدگرمی کی لپیٹ میں ہے،دن بھرموسم شدیدگرم رہتا ہے۔درجہ حرارت 42سینٹی گریڈسے بھی بڑھ جاتاہے جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں رہنے کوترجیح دیتے ہیں۔

مزید خبریں :