کھیل
15 فروری ، 2015

ہیملٹن:زمبابوےکاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

ہیملٹن:زمبابوےکاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

ہیملٹن........زمبابوےنے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زمبابوے کےکپتان ایلٹن چیگمبوراکا کہنا ہے کہ اچھی کرکٹ کھیلنےکی کوشش کریں گے جبکہ اےبی ڈیویلیرزنے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ تمام کھلاڑی بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے تمام کھلاڑی فٹ ہیں۔

مزید خبریں :