15 فروری ، 2015
اوکاڑہ......... تھانہ بی ڈویژن کےعلاقےمیں مقابلے میں 2ڈاکوہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابقمقابلےمیں ایک اہلکار بھی زخمی ہوا سے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس مقابلہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں ہوا جس میں ایک 2 ڈاکو مارے گئے۔