پاکستان
01 مئی ، 2012

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزدوروں کی کم سے کم اجرت 9 ہزار روپے کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزدوروں کی کم سے کم اجرت 9 ہزار روپے کرنے کا اعلان

لاہور … وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مزدوروں کی کم سے کم اجرت 9 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں یوم مئی کی مناسبت سے تقریب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے مزدوروں کی کم سے کم تنخواہ 9 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے ساتھ سوتیلی ماہ جیسا سلوک روا رکھا گیا ہے، بجلی اور گیس نہیں ہوگی تو مزدور کو روزگار کہاں سے ملے گا۔

مزید خبریں :