پاکستان
15 فروری ، 2015

مخدوم امین فہیم ذاتی دورے پربیرون ملک گئےہیں،رحمان ملک

مخدوم امین فہیم ذاتی دورے پربیرون ملک گئےہیں،رحمان ملک

کراچی....... پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ سینٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ سے ڈیل نہیں،بھائی چارگی ہے،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم ذاتی دورے پربیرون ملک گئےہیں،سینیٹ انتخابات،ٹکٹوں کےمعاملے پر پارٹی میں کسی کو تحفظات نہیں۔

مزید خبریں :