16 فروری ، 2015
گھوٹکی ......گھوٹکی کے علاقےلیڈی مارکیٹ کےقریب نجی اسکول کےباہر نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی جس سے ایک ٹیچرجاں بحق ہو گئی پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے بھگڈر مچ گئی،3خواتین بھی زخمی ہوگئیں۔ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔