18 فروری ، 2015
جھنگ........گڑھ مہاراجاکےعلاقےنیکوکاراکےقریب ہائی روف میں آگ لگنے سے 3بچے جاںبحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں آگ لگنے کا واقعہ مہاراجا کے علاقے نیکوکارا کے قریب پیش آیا، جس میں 3 بچے ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔تاحال ہائی روف میں آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے۔