پاکستان
01 مئی ، 2012

لیاری گینگ وار کا اہم ملزم طارق سیاپا پولیس مقابلے میں ہلاک

لیاری گینگ وار کا اہم ملزم طارق سیاپا پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی…لیاری گینگ وار کا اہم ملزم طارق سیاپا پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ۔ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم طارق سیاپا راکٹ حملے،فائرنگ اوردستی بم حملوں میں ملوث تھا جبکہ اس کے سرکی قیمت سندھ حکومت نے5لاکھ روپے مقررکی تھی۔

مزید خبریں :