18 فروری ، 2015
کراچی......... سانحہ شکارپور شہدا ایکشن کمیٹی کا کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا جاری ہے۔ دوسری جانب وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شکارپور دھرنے کے شرکا سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ، مسودے کو حتمی شکل دینے کے بعد اس کا اعلان کردیا جائے گا۔