پاکستان
18 فروری ، 2015

دھماکے میں دو افراد جاں بحق ہوئے، ترجمان پمز اسپتال

دھماکے میں دو افراد جاں بحق ہوئے، ترجمان پمز اسپتال

اسلام آباد........ پمز اسپتال کی ترجمان نے دھماکے میں دو افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔ انھوں نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے افراد کے نام غلام حسین اور عبدالشکور معلوم ہوئے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ پمزمنتقل کیےگئےزخمیوں میں سے3 کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید خبریں :