پاکستان
18 فروری ، 2015

نادرا کے ذریعےحملہ آور کی شناخت کی کوشش جاری ہے،آئی جی

 نادرا کے ذریعےحملہ آور کی شناخت کی کوشش جاری  ہے،آئی جی

اسلام آباد.......آئی جی اسلام آبادنے کہا ہے کہ مسجد کے سیکیورٹی گارڈ نے کئی لوگوں کی جانیں بچائیں،خود کش جیکٹ میں بال بیرنگ بھی تھے،انھوں نے مزید کہا کہحملہ آور شکل سے پاکستانی لگتا ہے،حملہ آور کا اسلحہ بھی ملا ہے،آئی جی اسلام آباد کے مطابق نادرا کے ذریعے خود کش حملہ آور کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :