پاکستان
18 فروری ، 2015

سانحہ بلدیہ فیکٹری :آئی جی سندھ کی تحقیقات کے لیے ٹیمنامزد

سانحہ بلدیہ فیکٹری :آئی جی سندھ کی تحقیقات کے لیے ٹیمنامزد

کراچی.......سانحہ بلدیہ فیکٹری کے حوالے سے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نےمزیدتحقیقات کےلیےٹیم بنانےکاخط لکھ دیا ہے۔اور اس سلسلے میںایڈیشنل آئی جی کرائم خادم حسین بھٹی کوتحقیقاتی کمیٹی کاسربراہ مقررکرنے اورڈی آئی جی کرائم برانچ مشتاق شاہ کوٹیم کارکن بنانے کو کہا ہے،آئی جی سندھ نے اپنے خط میںایف آئی اےاوررینجرزکےایک ایک افسرکوبھی نامزدکرنے کے لیے لکھا ہے،غلام حیدرجمالی نے اپنے خط میں اس امید ظاہر کی ہے کہ محکمہ داخلہ جلدنامزدگیاں کردیگی،انھوں نے کہا ہےکہ تحقیقاتی ٹیم جےآئی ٹی رپورٹ مدنظررکھ کراوروزیراعظم کی ہدایت پربنائی گئی ہے۔

مزید خبریں :