19 فروری ، 2015
نیلسن....... ورلڈ کپ 2015ء کے سلسلے میں آج متحدہ عرب امارات اور زمبابوے کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ میچ کا ٹاس زمبابوے نے جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زمبابوے کے کپتان ایلٹن چگمبورا کا کہنا ہے کہ یواےای کوکم سےکم اسکورپرآؤٹ کرنےکی کوشش کریں گے جبکہ متحدہ عرب امارات کی ٹیم کے کپتان محمدتوقیرنے کہا ہے کہ پچ بیٹنگ کےلیےسازگارہے۔