پاکستان
19 فروری ، 2015

سرگودھا:رشتے کے تنازع پرفائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک

سرگودھا:رشتے کے تنازع پرفائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک

سرگودھا.........چاؤوال میں رشتےکےتنازع پرفائرنگ کے نتیجے میں 2خواتین سمیت3افرادجاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سرگودھا کے علاقے چاؤوال میں پیش آ یا جہاں پر رشتے کے تنازع پر فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئےاور 2 افراد زخمی ہوئے۔

مزید خبریں :