20 فروری ، 2015
اسلام آباد ......وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو خط تحریر کیا ہے جسمیں انھوںنےلکھا ہے کہ کوئی غیرقانونی رقم اپنےبیٹےکومنتقل نہیں کی،عمران خان کاالزام جھوٹ اوربدنیتی پرمبنی ہے،مزید کہا گیا ہے کہمیں نےاپنےبیٹےکوپاکستان سےدبئی کوئی رقم نہیں بھیجی،ہماری حکومت توسوئس بینکوں سےپاکستان رقم لانےکی کوششوں میں ہے،اسحاقا ڈار کے مطابق میں نےبیٹےکو40لاکھ ڈالرکاقرضہ فراہم کیاتھاجو اس نےواپس بھی کردیا،میرےبیٹےنےبینک کےذریعےرقم دبئی سےپاکستان بھیجی،سوئس بینکوں سےرقم واپس لانےکےلیےمعاہدےکی بھرپورکوشش میں ہیں،سوئس بینک سے معاہدے کا الزام جھوٹ کے سوا کچھ نہیں،عمران خان کا گزشتہ روز جاری کیا جانے والا بیان حقائق کے یکسر منافی تھا،بیان سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش ہے۔