21 فروری ، 2015
دبئی .......دبئی میں آگ سے جاں بحق افراد میں سے 2پاکستانی تھے۔دبئی میں گزشتہ روز المصفہ انڈسٹریل ایریا کی عمارت میں آگ لگنے سے 10افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ جھلس کر جاں بحق ہونے والے دو پاکستانیوں میں سے ایک کا تعلق خیبرپختونخوا اور دوسرے کا تعلق پنجاب سے تھا۔